سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی یونٹ کی جانب سے دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو شھید کی 71 ویں سالگرہ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

کراچی : آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی یونٹ کی جانب سے دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو شھید کی 71 ویں سالگرہ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
محترمہ بینظیر بھٹو شھید کی سالگرہ کا کیک مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق صوبائی وزیر و ممبر سندھ کونسل شمیم ممتاز صاحبہ، آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے مرکزی صدر سلیمان میمن ،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نیو کراچی احمد حسین جتھیال اور آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل سندھ کے سینئر نائب صدر رانا خالد نے 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا
اس موقع پر شھید جمہوریت بینظیر بھٹو شھید کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر نیو کراچی ہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر بابر حمید، یونٹ کے صدر شہزاد علی، انفارمیشن سیکریٹری نظام الدین جدون، ہنوک، لیاقت علی مگسی، ندیم احمد، عرفان، شفیق الرحمن، احسن، عدنان قیصر، جناح ہسپتال کے فہیم گوندل، پولیٹیکل ایڈوائزر بہادر علی، زاہد خان،