Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جھوٹی نے آسمان ہی لپیٹ لیا۔ شردھا کپور

جھوٹی نے آسمان ہی لپیٹ لیا۔ شردھا کپور

0

جھوٹی نے آسمان ہی لپیٹ لیا۔ شردھا کپور

تفصیلات کے مطابق شردھا کپور ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ ہندوستان کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک، شردھا کپور کو 2014 سے فوربس انڈیا کی سلیبریٹی 100 کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے اور انہیں فوربس ایشیا نے 2016 کی 30 انڈر 30 کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنئ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھتصاویر شئیر کیں جن کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’جھوٹی نے آسمان ہی لپیٹ لیا‘‘۔

Comments
Loading...