آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ اپ گریڈ کریں۔ سدھیکا شرما
سدھیکا شرما ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں کام کرتی ہے۔
آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ اپ گریڈ کریں۔ سدھیکا شرما
تفصیلات کے مطابق سدھیکا شرما ایک ہندوستانی اداکارہ ہے۔ جو بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں کام کرتی ہے۔ پیسہ میں معاون کردار ادا کرنے کے بعد وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔ ان کی پیدائش 19 نومبر دہلی، انڈیا مین ہوئی۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں جن کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ اپ گریڈ کریں‘‘۔