Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سونم باجوہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

سونم پریت باجوہ ایک ہندوستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ جو بنیادی طور پر چند ہندی فلموں کے ساتھ پنجابی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔

0

سونم باجوہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سونم پریت باجوہ ایک ہندوستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ جو بنیادی طور پر چند ہندی فلموں کے ساتھ پنجابی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ چند تامل اور تیلگو فلموں کے علاوہ، اس نے 2012 میں فیمینا مس انڈیا مقابلے میں حصہ لیا تھا۔ سونم باجوہ نے 2013 میں پنجابی فلم بیسٹ آف لک سے اداکاری کا آغاز کیا۔

وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر اور ویڈیو شئیر کی۔ جس کے بعد وہ لوگوں کو توجہ کا مرکز بن گیئں۔

Comments
Loading...