Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عوام کو پھلوں/سبزیوں کی سرکاری مطلع شدہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانےکے لئے پرائس چیکنگ مہم کا آغاز

پھلوں/سبزیوں کی سرکاری مطلع شدہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے بلاک سی میں پرائس چیکنگ مہم چلائی۔

0

عوام کو پھلوں/سبزیوں کی سرکاری مطلع شدہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانےکے لئے پرائس چیکنگ مہم کا آغاز

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں بہت سے پھل اور سبزی فروش ایسے موجود ہیں جو کہ عوام کو پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرتے نظر آتے ہیں۔ اس حوالے سے اے سی نارتھ ناظم آباد نے عوام کو پھلوں/سبزیوں کی سرکاری مطلع شدہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے بلاک سی میں پرائس چیکنگ مہم چلائی۔

انہوں نے بلاک سی میں موجود مختلف پھل فروش اور سبزی فروش کے ٹھیلوں کا دوراہ کیا اور وہاں سرکاری نرخ چیک کرے اور ان کو اس بات پر پابند کیا کہ وہ سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کریں۔

Comments
Loading...