Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مصطفی کالونی میں سیوریج کی لائین تبدیل کرنے کا کام تیزی کے ساتھ جاری

0

مصطفی کالونی میں سیوریج کی لائین تبدیل کرنے کا کام تیزی کے ساتھ جاری

کراچی : نیوکراچی ٹاون، مصطفی کالونی یونین کمیٹی نمبر4 میں سیوریج کا ایک اہم مسلہ موجود تھا۔ جس کے حوالے سے علاقہ مکین نے یوسی آفس میں شکایت درج کرائی۔ یوسی چئیرمین نے اس کام کو جلد از جلد کرانے کی ہدایت جاری کی۔

کونسلر حافظ شیراز احمد کی زیرنگرانی سیوریج کے 9 انچ کے 6 پائپ کی تبدیلی کا کام تیزی کے ساتھ شروع کردیا گیا ہے۔ جو بہت جلد مکمل بھی کرلیا جائے گا۔ اس کام کے بعد علاقہ مکین کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

Comments
Loading...