Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

‏سندھ حکومت نے منصوبوں کے بار بار دہرائے جانے سے بچنے کے لیےمحکمہ پلاننگ اینڈڈولپمینٹ میں جدید ڈیٹا سینٹرقائم کردیا

صوبائی وزیر جام خان شورو کی ہر شعبۂ تعلیم سے الگ الگ ملاقات کا فیصلہ

0

‏سندھ حکومت نے منصوبوں کے بار بار دہرائے جانے سے بچنے کے لیےمحکمہ پلاننگ اینڈڈولپمینٹ میں جدید ڈیٹا سینٹرقائم کردیا

کراچی : ‏سندھ حکومت نے منصوبوں کے بار بار دہرائے جانے سے بچنے کے لیےمحکمہ پلاننگ اینڈڈولپمینٹ میں جدید ڈیٹا سینٹرقائم کردیا۔ وزیرپلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ سندھ جام خان شورو کی صدارت میں ایجوکیشن سیکٹر کا اہم اجلاس۔ سندھ سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں آئندہ تعلیمی منصوبوں کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم احمد شاہ، سیکریٹری تعلیم زاہد عباسی و دیگر افسران شریک۔

جام خان شورو اور نجم احمد شاہ کی تعلیم کے منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت۔ انہوں نے کہا کہ منصوبوں کے بار بار دہرائے جانے سے بچنے کے لیے جدید ڈیٹا سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ ڈیٹا سینٹر میں اے آئی کے ذریعے منصوبوں کی مؤثر نگرانی ہوگی۔

اجلاس میں تعلیمی اسکیموں کے لیے مزید اصلاحات پر غور جاری۔ صوبائی وزیر جام خان شورو کی ہر شعبۂ تعلیم سے الگ الگ ملاقات کا فیصلہ۔

Comments
Loading...