پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کے صدر جمیل نسیم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سینٹرل سیکرٹیریٹ میں ایک اہم اجلاس ہوا
اس موقع پرمنارٹی ونگ ڈسٹرکٹ کے عہدے داران نائب صدر مائیکل انتھونی انفارمیشن سیکرٹری ایوب مراد بھی موجود تھے
پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کے صدر جمیل نسیم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سینٹرل سیکرٹیریٹ میں ایک اہم اجلاس ہوا
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کے صدر جمیل نسیم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سینٹرل سیکرٹیریٹ میں ایک اہم اجلاس ہوا اجلاس کا ایجنڈا صدر پاکستان محترم جناب اصف علی زرداری صاحب کی سالگرہ کا تھا اور 11 اگست منارٹی ڈے کے حوالے سے اس اجلاس میں سی ٹی ایریاز کی تنظیم سازی کے حوالے سے بات ہوئی.
اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سے تعلق رکھنے والے سابقہ پی ایس کے صدر جنرل سیکرٹری انفارمیشن سیکرٹری اور منارٹی ونگ سے تعلق رکھنے والے سینیئر ورکر بی موجود تھے اس موقع پرمنارٹی ونگ ڈسٹرکٹ کے عہدے داران نائب صدر مائیکل انتھونی انفارمیشن سیکرٹری ایوب مراد بھی موجود تھے