Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوگیا۔

0

کراچی : غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوگیا۔

کل پاکستان ایڈمن سوسائٹی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے کے واقعے کے بعد حکومت سندھ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور دیگر حکام شریک ہوئے۔

Comments
Loading...