Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ سندھ، مہران یونیورسٹی، لیاقت یونیورسٹی اور شہید اللہ بخش یونیورسٹی کے طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست

0

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ سندھ، مہران یونیورسٹی، لیاقت یونیورسٹی اور شہید اللہ بخش یونیورسٹی کے طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست۔ قومی یکجہتی، ملکی سلامتی اور دشمن کے پروپیگنڈے کے خلاف شعور اجاگر کرنے پر زور، ڈی جی آئی ایس پی آر کا طلباء و اساتذہ سے خصوصی خطاب۔

پاکستان کی نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے، طلباء و اساتذہ، ڈی جی۔

جامعات کے طلباء و اساتذہ کا قومی یکجہتی اور ملکی استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار طلباء۔

تعلیمی اداروں میں قومی شعور اور حب الوطنی کے فروغ پر زور، نوجوان نسل پاکستان کی ترقی و سلامتی میں کلیدی کردار ادا کرے گی، ڈی جی۔

نوجوان نسل، افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ، دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہے، طلباء۔

افواجِ پاکستان اور عوام ایک پیج پر، دشمن کی ہر سازش کا مل کر مقابلہ کریں گے۔ طلباء کا عزم۔

Comments
Loading...