Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ٹاؤن چیئرمین عاطف علی خان نے یوسی 2، بلاک آئی اور کے کی ڈبل روڈ پر جاری روڈ کارپٹنگ کے کام کا معائنہ کیا۔

0

کراچی : نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین عاطف علی خان کی جانب سے ٹاون کی مختلف یوسی میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ جن میں سیوریج کا کام، پانی کی لائین اور سڑکوں کی تعمیر شامل ہے۔

ٹاؤن چیئرمین عاطف علی خان نے یوسی 2، بلاک آئی اور کے کی ڈبل روڈ پر جاری روڈ کارپٹنگ کے کام کا معائنہ کیا۔ جہاں انہوں نے عوام سے بھی ملاقات کی۔ سڑک کی تعمیر پر علاقہ مکین نے ٹاون چئیرمین عاطف علی خان کا شکریہ ادا کیا۔

Comments
Loading...