Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ٹائون کے عملہ نے فوری طور پر درخت کو سڑک سے ہٹا دیا۔ فرحان غنی چیئرمین چنیسر ٹاؤن

درخت زائد العیاد ہونے کے باعث گر گیا تھا۔ فرحان غنی

0

ٹائون کے عملہ نے فوری طور پر درخت کو سڑک سے ہٹا دیا۔ فرحان غنی چیئرمین چنیسر ٹاؤن

تفصیلات کے مطابق چنیسر ٹاؤن کی حدود سندھی مسلم ہائوسنگ سوسائٹی نزد اللہ والی چورنگی پر درخت گرنے کی شکایت پر ٹائون چئیرمین فرحان غنی اور میونسپل کمیشنر اقرار احمد جلبانی کا فوری آپریشن۔

فرحان غنی چیئرمین چنیسر ٹاؤن نے کہا کہ ٹائون کے عملہ نے فوری طور پر درخت کو سڑک سے ہٹا دیا۔ درخت زائد العیاد ہونے کے باعث گر گیا تھا۔

میونسپل کمیشنر چنیسر ٹاؤن نے کہا کہ چنیسر ٹاؤن کا عملہ ٹاؤن میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے مصروف عمل رہتا ہے۔ شکایات ملنے کے صرف 45 منٹ کے اندر ٹائون کے عملہ نے متاثرہ جگہ پر پہنچ کر درخت کو وہاں سے ہٹا دیا ہے۔

Comments
Loading...