کراچی فواد محمود کا ایس ایس یو فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد فری میڈیکل کیمپ کا دورہ Webdesk Jan 26, 2025 0 مہنگائی میں چار ہزار روپے کا فری ٹیسٹ عوام الناس کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے ۔ چیئرمین ایس ایس یو فاؤنڈیشن سید سیف الدین قادری
کراچی کوٹہ سسٹم جیسی تفریق کی لکیرکا خاتمہ ناگزیر ہوچکا ہے۔ ڈاکٹر نگہت فاطمہ Webdesk Jan 26, 2025 0 فارم 47والوں نے اسمبلی میں ہمیشہ کوٹہ سسٹم کی حمایت کی۔ ڈاکٹر نگہت فاطمہ
کراچی آئی پی پیز مافیا، حافظ نعیم الرحمن کا 31جنوری کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان Webdesk Jan 26, 2025 0 احتجاجی تحریک کو ازسر نوشروع کیا جائے گا،دھرنوں میں ہی عوام کو آئندہ کاروڈمیپ دیا جائے گا ٗ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب
کراچی دین اسلام اور زندگی کے معاملات سیاست،حکومت و ریاست کو الگ نہیں کر سکتے۔امیر عبدالقدیر… Webdesk Jan 26, 2025 0 بندگی غیرمشروط اطاعت کا نام ہے۔رب کریم نے جتنی عبادا ت ہم پر فرض کی ہیں وہ بندہ مومن کی ضرورت ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان
کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر فٹ پاتھ صاف کرنے کا ہدف جاری Webdesk Jan 26, 2025 0 ٹیموں نے ناظم آباد میں غیر قانونی تجاوزات کو کامیابی سے ہٹا دیا۔
کراچی اقبال ساند نے کعبہ والیہ مسلم جماعت کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا Webdesk Jan 26, 2025 0 موسیٰ جمال کوصدر، محمد وسیم کوجنرل سیکریٹری و دیگر عہدیداران کومبارک باد پیش کی۔قاضی مصطفی
کراچی معراج شریف سرکاردوعالم ﷺ کے معجزات میں ایک عظیم معجزہ ہے Webdesk Jan 26, 2025 0 انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کے سربراہ سماجی رہنمامحمدسلیم عطاری کا کراچی کے مختلف مقامات پرمنعقدہ معراج النبی ﷺکانفرنس سے اظہارخیال
کراچی علامہ اقبال کانفرنس کے اختتام پر سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرحاجی… Webdesk Jan 26, 2025 0 اکابرین تحریک پاکستان کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی،ملک میں شرعی قوانین اورنظام مصطفی کے نفاذ کیلئے دعاکی گئی۔
خبریں ترقی اور امیدوں کے قافلے نے کورنگی کا رُخ کرلیا۔ Webdesk Jan 25, 2025 0 آج کورنگی میں روڈز اور راستوں کی بحالی کی اسکیم کا میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ نے مل کر افتتاح کیا اور کورنگی والوں کی مزید خدمت کا اعلان بھی کیا۔
پولیس پولیس کی رات گئے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی۔ Webdesk Jan 25, 2025 0 سائیٹ ایریا میں متحرک تین رکنی ڈکیت / کیش آسنیچنگ گروہ بے نقاب۔