کراچی ملک چلانے والے طبقے کے ساتھ جو لب و لہجہ استعمال کیا گیا وہ دھمکی سے کم کچھ نہیں تھا۔… Webdesk Jan 31, 2025 0 ایم کیو ایم نے ملک میں جمہوریت کی خاطر سندھ میں متعصب حکومت کو برداشت کیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی نادرا کی جانب سے عوام کو سہولت فراہم کرنے کا سفر جاری ،شادمان ٹاون پر نادرا کی وین کی آمد Webdesk Jan 31, 2025 0 نادرا کی جانب سے عوام کو سہولت فراہم کرنے کا سفر جاری ،شادمان ٹاون پر نادرا کی وین کی آمد تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے عوام کو سہیولت فراہم کرنے کا سفر جاری ہے۔ میگا سینٹر پر بہت زیادہ لوڈ ہونے کی وجہ سے نادرا نے عوام کی سہولت کے!-->!-->!-->…
پولیس تھانہ منگھوپیر پولیس کے ہاتھوں مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ملزمان قتل اور دوران ڈکیتی… Webdesk Jan 31, 2025 0 ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت سراج عرف ربڑی عرف بشیر ولد رب نواز اور صدیق ولد رب نواز خان (بمطابق برآمدہ شناختی کارڈ) کے ناموں سے ہوئی۔
صحت و تعلیم مدارس میں زیرِ تعلیم طالب علموں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعلیم کی فراہمی یقینی بنا… Webdesk Jan 30, 2025 0 ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے وفاق المدارس عربیہ پاکستان کے وفد کی انکی رہائش گاہ پر ملاقات
کراچی قبضہ مافیا کے برے دن آگئے۔ Webdesk Jan 30, 2025 0 میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی خصوصی ہدایت پر داؤد پوتا روڈ پر نائٹ آپریشن کیا گیا
خبریں صوبہ سندھ اور ایرانی صوبہ خراسان رضوی کے درمیان تعاون میں اہم پیش رفت Webdesk Jan 30, 2025 0 دونوں صوبوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کےلیے مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط
خبریں ایران کے ساتھ کئی شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے پْرعزم ہیں۔ مراد علی شاہ Webdesk Jan 30, 2025 0 ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے گورنر ڈاکٹر غلام حسین مظفری کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد
کراچی گلبرگ ٹاؤن کی منتخب کونسل کے (عام) اجلاس میں مختلف قرارداد پیش Webdesk Jan 29, 2025 0 چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی زیر صدارت گلبرگ ٹاؤن کی منتخب کونسل کا باضابطہ اجلاس ٹاؤن کونسل کارپوریشن گلبرگ میں منعقد ہوا
کراچی کونسلر حافظ شیراز احمد کی زیرنگرانی نیوکراچی ٹاؤن کے تعاون سے گلیوں کی صفائی کا عمل جاری Webdesk Jan 29, 2025 0 عوامی شکایت پر نیو کراچی ٹاون، یوسی 4 وارڈ 4 کے کونسلر کا فوری ایکشن۔
کراچی عوام کی سہولت کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نادرا کی گاڑی کا انتظام Webdesk Jan 29, 2025 0 اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی جمال احمد بھی عوام میں موجود تھے