Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی سمیت سندھ بھر میں پیپلز لیبر بیورو کی حمایت یافتہ لیبر یونین کی متواتر کامیابیاں…

مزدوروں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے لئے بانی و قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ اسلم سموں۔

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے اسلامی نظام کے مکمل نفاذ کی کوششوں پر طاغوتی قوتوں کے حملے…

طاغوتی قوتوں کی اصل خواہش تویہ ہے کہ امارتِ اسلامیہ افغانستان معاشرتی نظام کے حوالے سے اسلامی تعلیمات سے دستبردار ہو جائے اور مغرب کے تعفن زدہ نظام کو نافذ کر دے۔شجاع الدین شیخ