شجرکاری مہم کو پورے کراچی میں پھیلایا جارہا ہے۔ مرتضیٰ وہاب
شاہراہ قائدین پر پودے لگانے کا آغاز کر دیا ہے۔مرتضیٰ وہاب
شجرکاری مہم کو پورے کراچی میں پھیلایا جارہا ہے۔ مرتضیٰ وہاب
کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے گرین اینڈ کلین کراچی ویژن پر عمل کرتے ہوئے ٹیموں نے شاہراہ قائدین پر پودے لگانے کا آغاز کر دیا ہے۔ جلد ہی، ایک تازہ نظر اور تازہ ہوا کا سانس دیکھنے کو ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ شجرکاری مہم کو پورے کراچی میں پھیلایا جارہا ہے۔ کراچی کے لیے ایک سرسبز راہ ہے۔
بدلتے ہوئے موسم کے حوالے سے بہت زیادہ ضروری ہے کہ پودے لگائیں جائیں۔ مئیر کراچی مرتضی وہاب نے جو قدم اٹھایا ہے اس سے کراچی کو بڑا فائدہ ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم باتیں کرنے نہیں آئیں ہیں۔ ہم کام کرکے دیکھائیں گے اور اس شہر کی عوام اس بات کی گواہ ہوگی۔