اگر پیپلز پارٹی قومی جماعت ہوتی تو اس صوبے بھر میں مہاجر، پنجابی، پشتون سمیت تمام زبانیں بولنے والے افراد سرکاری اداروں میں شامل ہوتے۔ سید فیصل سبزواری
اجتماع عام سے ضلعی نائب امیر سید علی رضا حسنی ، زونل نائب امرا حاجی عبدالقدوس ہاشمی ، عبدالستار گوندل ، یوسی امیر عروج الاسلام ہاشمی سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا