عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ڈی سی سنٹرل طحہٰ سلیم کی پبلک اسکول میں شجر کاری مہم
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ڈی سی سنٹرل طحہٰ سلیم کی پبلک اسکول میں شجر کاری مہم
کراچی : موسم کی تبدیلی سے سب واقف ہیں۔ گرمی کی شدت میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
عالمی یوم ماحولیات ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے آگاہی اور عمل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ اسے بہت سی غیر سرکاری تنظیموں، کاروباروں، سرکاری اداروں کی حمایت حاصل ہے اور ماحولیات کی حمایت کرنے والے اقوام متحدہ کے بنیادی آؤٹ ریچ ڈے کی نمائندگی کرتی ہے۔
ڈی سی سینٹرل طاحہ سلیم نے پبلک اسکول کے بچوں اور ٹیچر کے ساتھ عالمی یوم ماحولیات منایا اور انہوں نے وہاں پودے بھی لگائے۔