Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم پی اے جمال احمد نے شجر کاری مہم میں ڈسٹرک سینٹرل میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اے پی ایم ایس او سیکٹر بی میں گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک ایم میں قومی شاجرکاری مہم کے حوالے سے کالج میں پودے لگائے گئے

0

ایم پی اے جمال احمد نے شجر کاری مہم میں ڈسٹرک سینٹرل میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی بھر میں شجر کاری مہم جاری ہے۔ جس کے حوالے سے اے پی ایم ایس او سیکٹر بی میں گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک ایم میں قومی شاجرکاری مہم کے حوالے سے کالج میں پودے لگائے گئے۔

جس میں مرکزی رکن رانا ولید، مرکزی رکن بتول باجی، سیکٹر آرگنائزر جبران خان و اراکین سیکٹر کمیٹی کے ساتھ ایم پی اے جمال احمد نے ساتھیوں کے ساتھ کالج کا وزٹ کیا اور پرنسپل فخرالنساء صاحبہ کے ساتھ کالج میں پودے لگائے۔

پودے لگانے کے بعد خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Comments
Loading...