Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مرتضیٰ وہاب نے عوامی خدمات کو دفتر کے دروازوں سے شہریوں کے گھروں تک منتقل کردیا۔

میئر نے مختلف علاقوں کے اچانک دورے کرنے کا اعلان کیا۔.

0

مرتضیٰ وہاب نے عوامی خدمات کو دفتر کے دروازوں سے شہریوں کے گھروں تک منتقل کردیا۔

کراچی : کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عوامی خدمات کو دفتر کے دروازوں سے شہریوں کے گھروں تک منتقل کردیا۔ شیریں جناح کالونی کا اچانک دورہ کیا گیا، جہاں سیوریج سسٹم، سڑکوں کی صورتحال، پارکس اور کمیونٹی سروس یونٹس کا معائنہ کیا گیا۔

میئر کراچی نے حکام کو بند ڈسپنسری کو دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے عوام کی بات سنی اور اس کے مطابق احکامات پاس کیے۔ میئر نے مختلف علاقوں کے اچانک دورے کرنے کا اعلان کیا۔

عوام نے مئیر کراچی کے اس اقدام کو سہراہا اور ان کا شکریہ ادا بھی کیا۔

Comments
Loading...