Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

لکس اسٹائل ایوارڈز کے بعد سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی دھوم

ہانیہ عامر ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اردو ٹیلی ویژن اور فلموں میں کام کرتی ہیں۔

0

تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ جو اردو ٹیلی ویژن اور فلموں میں کام کرتی ہیں۔ ان کو لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے پانچ نامزدگیوں کے ساتھ ایک ہم ایوارڈ اور ایک اے آر وائی فلم ایوارڈ ملا ہے۔

ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر 19.2 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی شئیر کی ہوئی تصاویر اور ویڈیوز کو پسند بھی کرتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں لکس اسٹائیل ایوارڈز کے بعد ان کی سوشل میڈیا پر دھوم نظر آرہی ہے۔ لوگوں نے ان کو بہت زیادہ پسند کیا ہے۔

Comments
Loading...