Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مہوش حیات – ایک ایسی ملکہ جو ہر فریم کی مالک ہے۔

مہوش حیات پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔

0

تفصیلات کے مطابق مہوش حیات پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے کڑی محنت کے بعد اپنا ایک مقام بنایا ہے۔

وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی زیادہ نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر ان کے 5.2 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر کو پسند کرتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

Comments
Loading...