Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جہاں آرا واقعی کیسی ہیں؟ وہ ایک “معمہ” ہے۔ صبا قمر

ہم ٹی وی پر آنے والے ڈرامہ کا ٹیزر جاری

0

تفصیلات کے مطابق صبا قمر پاکستان کی مشہور اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ ان کی اداکاری کو لوگ پسند کرتے ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی تعریف کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر ان کے 6.2 ملین فالوور موجود ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایک ڈرامہ جو ہم ٹی وی پر نشر ہونے جارہا ہے کا ٹریلر جاری کردیا جس کو لوگوں نے بہت زیادہ پسند بھی کیا۔ انہوں نے لکھا کہ جہاں آرا واقعی کیسی ہیں؟ وہ ایک “معمہ” ہے۔

Comments
Loading...