Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مجھے اپنے تمام ساتھی نامزد امیدواروں پر فخر ہے۔ عائشہ عمر

میری پہلی فلم پروڈکشن ٹیکسالی گیٹ کے لیے آج رات لکس اسٹائل ایوارڈز میں میری بہترین فلم اداکارہ کی نامزدگی پر دل شکرگزار ہے۔ عائشہ عمر

0

تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں اپنا نام ڈرامہ بلبلے میں خوبصورت کے نام سے بنایا ہے۔ لوگوں نے ان کی اداکاری کو بہت زیادہ پسند بھی کیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ریالٹی شو میں جج کی حیثیت سے حصہ لیا۔ جو یوتیوب پر نشر ہورہا ہے۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاوویر شئیر کیں۔ جن کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ میری پہلی فلم پروڈکشن ٹیکسالی گیٹ کے لیے آج رات لکس اسٹائل ایوارڈز میں میری بہترین فلم اداکارہ کی نامزدگی پر دل شکرگزار ہے۔ مجھے اپنے تمام ساتھی نامزد امیدواروں پر فخر ہے۔ آپ تمام خواتین کے لئے جڑیں. چلو چلو۔ آپ سب میرے لیے رائلٹی ہیں۔

Comments
Loading...