ایم کیو ایم پاکستان ایم پی اے جمال احمد اور واٹر کارپوریشن ایکس ای این سہیل اطعیب کی کاوش سے پانی کی لیکیجز کو ختم کرنے کا کام شروع کردیا گیا
آج پہلے مرحلے میں ریاض الجنۃ مسجد، انسپیریشنل اسکول مقامات (سیون ڈی ٹو) پر لیکجز کو درست کر دیا گیا۔
ایم کیو ایم پاکستان ایم پی اے جمال احمد اور واٹر کارپوریشن ایکس ای این سہیل اطعیب کی کاوش سے پانی کی لیکیجز کو ختم کرنے کا کام شروع کردیا گیا
کراچی : ایم پی اے جمال احمد صاحب کی ہدایات اور ایکس ای این سہیل اطعیب صاحب کے احکامات پر آج پہلے مرحلے میں ریاض الجنۃ مسجد، انسپیریشنل اسکول مقامات (سیون ڈی ٹو) پر لیکجز کو درست کر دیا گیا ہے۔
تمام کاموں کا جائزہ لینے کے لیے (یو سی15 بی) جوائنٹ آرگنائزر، (بلدیاتی امور) خاور سلیم اور واٹر کارپوریشن سے کاشف رضا صاحب، لقمان صاحب بھی موجود تھے۔
جس پر علاقہ مکین نے ایم پی اے جمال احمد صاحب، ایم کیو ایم ٹاؤن، یوسی ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا۔