Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

خواتین ونگ صوبہ سندھ انیلہ انصاری کی مرکزی رہنما حافظ غلام محی الدین کے گھر پر ملاقات

خواتین ونگ صوبہ سندھ انیلہ انصاری کی مرکزی رہنما حافظ غلام محی الدین کے گھر پر ملاقات

0

خواتین ونگ صوبہ سندھ انیلہ انصاری کی مرکزی رہنما حافظ غلام محی الدین کے گھر پر ملاقات

تفصیلات کے مطابق انیلہ انصاری ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری خواتین ونگ صوبہ سندھ کی مرکزی رہنما حافظ غلام محی الدین کے گھر پر ملاقات ہوئی۔ جس میں سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں نادیہ شاہ بخاری ممبر کوآرڈینیشن کمیٹی سنٹرل پنجاب، چیئرپرسن بین المذاہب امن کمیٹی لاہور جنرل سیکرٹری خواتین ونگ ڈسٹرکٹ 3 ۔ خلیل کامران جنرل سیکرٹری مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب۔ عامر نصیر بٹ نائب صدر لاہور چوہدری سجاد نذیر اقبال خان ڈاکٹر رفیق رانا جواد فاروق اور دیگر کارکنان کی شرکت۔

Comments
Loading...