Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو ٹیلی فون

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو ٹیلی فون

0

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو ٹیلی فون

کراچی : شہر کراچی میں تیز بارش کے پیش نظر بہت سے علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔ جس کو دیکھتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو ٹیلی فون۔ شہر کے مختلف علاقوں خصوصا میلینیم مال اور نرسری فرنیچر مارکیٹ سے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے پر بات چیت ہوئی۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں گے۔ بلدیہ عظمی کراچی کا عملہ پانی کی نکاسی کے لئے اقدامات کر رہا ہے۔

Comments
Loading...