Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

علاقہ میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسائل، جمال احمد کی سہیل اطعیب سے اہم ملاقات

حق پرست نمائندوں اور تنظیمی ذمہ داران کی کوشش ہے کہ ایم این اے فنڈ سے پانی کے مسائل حل کر کے عوام کو ذیادہ سے ذیادہ ریلیف دیا جاۓ

0

علاقہ میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسائل، جمال احمد کی سہیل اطعیب سے اہم ملاقات

کراچی : نارتھ ناظم اباد ٹاؤن پی ایس 129، پی ایس 130، میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسائل کے حوالے سے حق پرست رکن سندھ اسمبلی جمال احمد نے ٹاؤن آرگنائزر شہزور ابراہیم، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر بلدیاتی انچارج فیضان اقبال اور اراکین کمیٹی کے ہمراہ واٹر بورڈ کے ایکسی این سہیل اطیب صاحب اور انجینیئر اشتیاق صاحب سے میٹنگ کی۔

اس ملاقات میں نارتھ ناظم آباد کی عوام کا پانی کا مسلہ حل کرنے پر توجہ دی گئی جب کے آئندہ ماہ آنے والے ایم این اے کے فنڈ کے حوالے سے بھی مختلف یوسیوں کا لاحہ عمل ترتیب دیا۔ حق پرست نمائندوں اور تنظیمی ذمہ داران کی کوشش ہے کہ ایم این اے فنڈ سے پانی کے مسائل حل کر کے عوام کو ذیادہ سے ذیادہ ریلیف دیا جاۓ۔

Comments
Loading...