Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نارتھ ناظم آباد والوں نے بھی کراچی کی قیادت کو اصل ترقی پسند مان لیا۔

حیدری مارکیٹ، جو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کا حصہ ہے، اسے بھی بہتر بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

0

کراچی : نارتھ ناظم آباد والوں نے بھی کراچی کی قیادت کو اصل ترقی پسند مان لیا۔ نارتھ ناظم آباد میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے افتتاح کے بعد علاقہ مکینوں نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو گھیر لیا اور حیدری مارکیٹ، جو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کا حصہ ہے، اسے بھی بہتر بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ گردش کرنے لگی۔

Comments
Loading...