Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کم سن بچی کو اٹھا کر زیادتی کرنے کی کوشش کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ حنا پرویز بٹ

0

پنجاب : حال ہی میں پنجاب کے علاقہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ جس کے بعد حنا پرویز بٹ صاحبہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ باغبانپورہ میں گلی میں کھیلتی ہوئی کم سن بچی کو اٹھا کر زیادتی کرنے کی کوشش کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر میں نے متاثرہ بچی کے گھرکا دورہ کیا اور مکمل قانونی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، تفتیش جاری ہے۔

Comments
Loading...