Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

لیاقت آباد ٹاؤن آفس میں ٹاؤن ارگنائزر، جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر اور ٹاؤن کمیٹی کی یوسی انچارجز سے میٹنگ

0

لیاقت آباد ٹاؤن آفس میں ٹاؤن ارگنائزر، جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر اور ٹاؤن کمیٹی کی یوسی انچارجز سے میٹنگ

کراچی : لیاقت آباد ٹاؤن آفس میں ٹاؤن ارگنائزر محمد یاسین، جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر عمر اسماعیل اور ٹاؤن کمیٹی نے یوسی انچارجز سے میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے اہم بات کی۔ میٹنگ میں تنظیمی کارکردگی اور بلدیاتی کاموں کے حوالے سے بات کی گئی۔

اس کے ساتھ ساتھ شہدا اسیر کے حوالے سے اور ایم کیو ایف کے حوالے سے بات کی اور ایم کیو ایف جلد از جلد جمع کرانے کی ہدایت دی۔ رمضان میں لوگوں کو ریلیف کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔

Comments
Loading...