Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جمال احمد حق پرست امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سندھ حلقہ پی ایس 130 ڈسٹرکٹ سینٹرل

0

جمال احمد حق پرست امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سندھ حلقہ پی ایس 130 ڈسٹرکٹ سینٹرل

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے الیکشن 2024 کے امیداوارن کی فہرست مکمل کرلی گئی۔ جس کے بعد بہت سارے نام سامنے آئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی طرف سے ڈسٹرکٹ سینٹرل حلقہ پی ایس 130 سے جمال احمد کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔

حلقہ پی ایس 130 میں یہ علاقہ شامل ہیں۔ کے بی آر، بفرزون، سیکٹر 11سی1،2،3، محمد شاہ قبرستان، سیکٹر 7ڈی1۔2،3، نصرت بھٹو قالونی، بلاک ٹی، بلاک ایس، بلاک جے، سیکٹر 10، شادمان ٹاون سیکٹر 14-اے اور شادمان ٹاون سیکٹر 14-

Comments
Loading...