Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔ پارکنگ فیس ختم

پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان اب حقیقت بن گیا ہے۔

0

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔ پارکنگ فیس ختم

کراچی : بلدیاتی حکومت کی تاریخ میں ایک انقلابی قدم۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔ پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان اب حقیقت بن گیا ہے۔

یکم جولائی سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں آنے والی 32 سڑکوں اور مقامات پر پارکنگ بالکل مفت ہوگی۔

ضلع جنوبی (ساؤتھ):

۔1۔ جیلانی سینٹر موبائل مارکیٹ صدر

۔2۔ ناز پلازہ سے آمنہ ٹاور (ایم اے جناح روڈ)

۔3۔ کوثر میڈیکو سے ایم ڈبلیو ٹاور (ایم اے جناح روڈ)

ضلع کیماڑی:

1۔1۔ شارجہ مال سے کوہِ نور ہال (ہب ریور روڈ)

۔2۔ کے پی ٹی گیٹ نمبر 1 سے شیل پمپ (ایم اے جناح روڈ)

ضلع وسطی (سینٹرل):

۔1۔ ہارون شاپنگ مال، سرینا مارکیٹ

۔2۔ لیاقت آباد سپر مارکیٹ سے لیاقت آباد نمبر 10 (ایس ایم توفیق روڈ)

۔3۔ چیز سپر اسٹور (شاہراہِ پاکستان)

۔3۔ سنٹرم شاپنگ مال (راشد منہاس روڈ)

۔4۔ کفایت، اومیگا مال (نارتھ کراچی)

ضلع ملیر اور کورنگی:

• سات مقامات پر پارکنگ فری ہوگی

ضلع شرقی (ایسٹ):

پندرہ مقامات پر پارکنگ بالکل مفت ہوگی۔

اس کے علاوہ ضلع جنوبی، وسطی اور شرقی کی 11 بند سائٹس (وال باؤنڈری پارکنگ) پر مقررہ فیس لاگو رہے گی۔

کسی بھی شکایت کی صورت میں ہمارے ای میل یا شکایتی نمبر پر فوری رابطہ کریں

Parking fees
Mayor Karachi Murtaza Wahab has fulfilled his promise. Parking fees abolished in Karachi
Parking fees
Mayor Karachi Murtaza Wahab has fulfilled his promise. Parking fees abolished in Karachi
Comments
Loading...