Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جماعت اسلامی نے پی ایس کے امیدواران کی فہرست جاری کردی

کراچی شہر میں الیکشن 2024 کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

0

جماعت اسلامی نے پی ایس کے امیدواران کی فہرست جاری کردی

کراچی : شہر میں الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ اس حوالے سے جماعت اسلامی نے اپنے پی ایس، کے امیدواران کی فہرست جاری کردی ہے۔

ضلع وسطی پی ایس 129 سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیدوار۔ ضلع وسطی پی ایس 122 سے جماعت اسلامی کے قاضی سید صدر الدین امیدوار۔ ضلع وسطی پی ایس 123 سے جماعت اسلامی کے محمد اکبر امیدوار۔ ضلع وسطی پی ایس 124 سے جماعت اسلامی کے محمد احمد امیدوار۔ ضلع وسطی پی ایس 125 سے جماعت اسلامی کے محمد فاروق نعمت اللہ امیدوار۔ ضلع وسطی پی ایس 126 سے جماعت اسلامی کے نصرت اللہ امیدوار۔ ضلع وسطی پی ایس 127 سے جماعت اسلامی کے محمد مسعود علی امیدوار۔ ضلع وسطی پی ایس 128 سے جماعت اسلامی کے سید وجیہ حسن امیدوار۔ ضلع وسطی پی ایس 130 سے جماعت اسلامی کے حارث علی خان امیدوار۔

جماعت اسلامی کراچی کے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ضلع ملیر پی ایس 84سے جماعت اسلامی کے ثاقب حسین انصاری کے امیدوار۔ ضلع ملیر پی ایس 85 سے جماعت اسلامی فیض احمد فیض کے امیدوار۔ ضلع ملیر پی ایس 86 سے جماعت اسلامی کے خالد خان امیدوار۔ ضلع ملیر پی ایس87 سے جماعت اسلامی کے معراج محمد خان امیدوار۔ ضلع ملیر پی ایس 88 جماعت اسلامی کے محمد نواز امیدوار۔ ضلع ملیر پی ایس 89 جماعت اسلامی کے شعیب حیدر امیدوار۔ ضلع کورنگی پی ایس 90 سے جماعت اسلامی کے محمد وسیم مرزا امیدوار۔ ضلع کورنگی پی ایس91 جماعت اسلامی کے محمد فاروق امیدوار۔ ضلع کورنگی پی ایس92 جماعت اسلامی کے مرزا فرحان بیگ امیدوار۔ ضلع کورنگی پی ایس93 سے جماعت اسلامی کے عبدا الحفیظ کے میدوار۔ ضلع کورنگی پی ایس94 سے جماعت اسلامی کے ارشد حسین امیدوار۔ ضلع کورنگی پی ایس95 سے جماعت اسلامی کے منصور فیروز امیدوار۔ ضلع کورنگی پی ایس96 سے جماعت اسلامی کے شفیق احمد امیدوار۔ ضلع شرقی پی ایس97 سے جماعت اسلامی کے محمد خالد صدیقی امیدوار۔ ضلع شرقی پی ایس98 سے جماعت اسلامی کے حماد اللہ خان امیدوار۔ ضلع شرقی پی ایس 99 سے جماعت اسلامی کے محمد یونس بارائی امیدوار۔ ضلع شرقی پی ایس 100 سے جماعت اسلامی کے نعیم اخترامیدوار۔ ضلع شرقی پی ایس 101 سے جماعت اسلامی کے سید قطب احمد امیدوار۔ ضلع شرقی پی ایس102 سے جماعت اسلامی کے محمد نجیب ایوبی امیدوار۔ ضلع شرقی پی ایس103 سے خان جماعت اسلامی کے محمد یونس امیدوار۔ ضلع شرقی این 104 سے جماعت اسلامی کے محمد جنید مکاتی امیدوار۔ ضلع شرقی پی ایس 105 سے جماعت اسلامی کے نعمان صابر امیدوار۔ ضلع جنوبی پی ایس 106 سےجماعت اسلامی کے سید عبد الرشید امیدوار۔ ضلع جنوبی پی ایس 107 سے جماعت اسلامی کے محمود عیسیٰ امیدوار۔ ضلع جنوبی پی ایس 108 سے جماعت اسلامی کے عبرت امیدوار۔ ضلع جنوبی پی ایس 109 سے جماعت اسلامی کے محمد ذکر محنتی امیدوار۔ ضلع جنوبی پی ایس 110 سے جماعت اسلامی کے سفیان امیدوار۔ ضلع کیماڑی پی ایس 111 سے جماعت اسلامی کے غلام مصطفیٰ امیدوار۔ ضلع کیماڑی پی ایس 112 سے جماعت اسلامی کے سید خلیق الرحمن امیدوار۔ ضلع کیماڑی پی ایس 113۔ سے جماعت اسلامی کے محمد ارشد قریشی امیدوار۔ ضلع کیماڑی پی ایس 114 سے جماعت اسلامی کے عبدا لرزاق خان امیدوار۔ ضلع کیماڑی پی ایس 115 سے جماعت اسلامی کے محمد طیب خان امیدوار۔ ضلع غربی پی ایس 116 سے جماعت اسلامی کے محمد ابواضیاء پرویز امیدوار۔ ضلع غربی پی ایس 117 سے جماعت اسلامی کے سید محمد رضوان شاہ امیدوار۔ ضلع غربی پی ایس 118 سے جماعت اسلامی کے عبد المجید امیدوار۔ ضلع غربی پی ایس 119 سے جماعت اسلامی کے عبدا لحنان خان میدوار۔ ضلع غربی پی ایس 120 سے جماعت اسلامی کے نذر محمد امیدوار۔ ضلع غربی پی ایس 121 سے جماعت اسلامی کے مولانا مدثر انصاری امیدوار ہیں۔

Comments
Loading...