Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

حق پرست اراکین اسمبلی نےکراچی کے مختلف علاقوں کے عوام کے مسائل سنے اور انکو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

عوام کے مسائل حل کرانے کیلئے متعلقہ حکام سے بات کی

0

حق پرست اراکین اسمبلی نےکراچی کے مختلف علاقوں کے عوام کے مسائل سنے اور انکو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی انتخابی دفتر پاکستان ہاؤس میں حق پرست اراکین اسمبلی روزانہ کی بنیاد پر عوامی مسائل سیل میں کراچی کے مختلف علاقوں سے آئی عوام سے ملاقات کی اور عوام کے مسائل کو سنا اور ان کے حل کیلئے متعلقہ اداروں سے بات کی اور عوام کے مسائل حل کرانے کیلئے متعلقہ حکام سے بات کی اور جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

یاد رہے عوام کی ایک بڑی تعداد پاکستان ہاوس میں اپنے مسائل کو لے کر آرہی ہے۔ جہاں ممبر صوبائی اسمبلی ان کے مسائل کو سنتے ہیں۔ عوام کو اس بات کا یقین ہے کہ اہم کیو ایم پاکستان ہی عوام کے مسائل کو حل کرسکتی ہے۔

Comments
Loading...