ایم پی اے جمال احمد کی ایم پی اے ریحان اکرم کے ساتھ کلک کمپنی کے افسران سے ملاقات
ایم پی اے جمال احمد کی ایم پی اے ریحان اکرم کے ساتھ کلک کمپنی کے افسران سے ملاقات
تفصیلات کے مطابق ایم پی اے حلقہ 130 جمال احمد نے کلک کمپنی کے افسران سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آصف علی جان صاحب اور مسعود عالم صاحب سے بات ہوئی اور مختلف ترقیاتی کاموں کی بریفنگ بھی دی ھئی۔ جو جو کام ہو رہے ہیں اور جو کام پینڈنگ میں ہیں ان تمام کاموں کی تفصیل پر بھی بات ہوئی۔
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان صوبائی اسمبلی ممبر ریحان اکرم اور معاذ محبوب نے اپنے اپنے علاقے کے کاموں کی تفصیلی بات چیت بھی کی۔