Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گیس اور الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلانے کیلئے نوٹس جمع

گیس اور الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلانے کیلئے نوٹس جمع۔ آسیہ اسحاق، حق پرست رکن قومی اسمبلی این اے 232

0

گیس اور الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلانے کیلئے نوٹس جمع

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی حق پرست رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 232 آسیہ اسحاق نے گیس اور الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلانے کیلئے نوٹس جمع کرا دیا۔

جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں سحر و افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ معمول ہے۔ کراچی اور حیدرآباد کے عوام میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر شدید احساس محرومی اور تشویش پائی جاتی ہے۔

MQM Pakistan Submitted Notice in National Assembly to draw attention against load shedding of gas and electricity
MQM Pakistan Submitted Notice in National Assembly to draw attention against load shedding of gas and electricity

یاد رہے رمضان کے مہنے نے بھی گیس کے بل بہت زیادہ آرہے ہیں، جبکہ گیس کی لوڈشیڈنگ ویسے ہی جاری ہے۔

Comments
Loading...