ایکسپو سینٹر لاہور میں مئسٹری بلیک باکس چیلنج 3 انٹرنیشنل کھانوں کے مقابلے
فوڈ ایشیا اور کراچی شیف ایسوسی ایشن کی جانب سے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے
ایکسپو سینٹر لاہور میں مئسٹری بلیک باکس چیلنج 3 انٹرنیشنل کھانوں کے مقابلے
لاہور : ایکسپو سینٹر لاہور میں مئسٹری بلیک باکس چیلنج 3 انٹرنیشنل کھانوں کے مقابلے۔ فوڈ ایشیا اور کراچی شیف ایسوسی ایشن کی جانب سے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ 70 سے زائد بین الاقوامی وفود نے فوڈ کورٹس کا دورہ کیا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹورازم ہوٹل مئنجمنٹ کے وفد کی بھی شرکت۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کا فوڈ کورٹ کا دورہ۔ صوبائی وزیر نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور کھانوں کا معائنہ کیا،۔
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے پیتھم کی ٹیم سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر نے پیتھم کی ٹیم کو ایونٹ میں حصہ لینے پر سراہا۔
سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ کھانوں کے عالمی مقابلے میں ہماری ٹیم سندھ کی نمائندگی کررہی ہے۔ اس شعبے میں سرکاری سطح پر نوجوانوں کی ہمت افزائی کررہے ہیں۔