Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

ملاقات میں سیاسی، سماجی و معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان

0

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات۔ملاقات میں سیاسی، سماجی و معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان۔

ملاقات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں بشمول بجلی، گیس و دیگر مسائل پر بات چیت۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے۔

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ سے سیلاب متاثرین سے متعلق بھی پر آگاہی لی، ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے مکانات کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

Comments
Loading...