Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

یوسی چئیرمین فرحان سہیل کی ہدایت پر شادمان ٹاون میں نئی لائیٹ لگانے کا سلسلہ جاری ہے

شادمان ٹاون میں لائیٹ لگاتے وقت چئیرمین فرحان سہیل اور کوآرڈینیٹر شعیب موجود تھے۔

0

یوسی چئیرمین فرحان سہیل کی ہدایت پر شادمان ٹاون میں نئی لائیٹ لگانے کا سلسلہ جاری ہے

تفصیلات کے مطابق شادمان ٹاون سیکٹر 14-بی میں نئی لائیٹ لگانے کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ اس کام کو چئیرمین کے کوآرڈینیٹر شعیب اپنی نگرانی میں کرارہے ہیں۔ آج بھی شادمان ٹاون سیکٹر 14-بی میں مختلف مقام پر لائیٹ لگائی گئیں۔

اس موقع پر چئیرمین فرحان سہیل خود بھی موجود تھے۔ علاقہ میں لائیٹ لگاتے وقت لوگوں نے فرحان سہیل سے ملاقات بھی کی اور ان کے اس کام کو سراہا۔ شادمان ٹاون میں چئیرمین فرحان سہیل کی ہدایت پر بیت زیادہ کام ہورہے ہیں۔

On the instructions of UC Chairman Farhan Sohail, the installation of new lights is underway in Shadman Town.
On the instructions of UC Chairman Farhan Sohail, the installation of new lights is underway in Shadman Town.
Comments
Loading...