Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شہید رانی بےنظیر بھٹو کی 71 سالگرہ کے موقع پر پیپلز سیکریٹریٹ سندھ کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

شہید رانی بےنظیر بھٹو کی 71 سالگرہ کے موقع پر پیپلز سیکریٹریٹ سندھ کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

0

شہید رانی بےنظیر بھٹو کی 71 سالگرہ کے موقع پر پیپلز سیکریٹریٹ سندھ کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

کراچی : شہید رانی بی بی بےنظیر بھٹو کی 71 سالگرہ کے موقع پر پیپلز سیکریٹریٹ سندھ میں انچارج پیپلز سیکریٹریٹ سندھ فرید انصاری اور اسٹاف کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس تقریب کو شہدائے فلسطین، شہدائے افواج پاکستان اور شہدائے جمہوریت کے نام کردیا گیا اور کیک کاٹنے کے بجائے عوام میں تقسیم کیا گیا اور شہداوں کے ایصال ثواب اور بلند درجات اور پاکستان کی خوشحالی کیلئے مولانا فروض رحمانی نے خصوصی دعا کرائی۔ اس موقعے پرایمل خان، نواز گبول، رحمان اقبال،بلال شیخ، سید فہد شاہ، نعمان لئیق، نوید خان، مراد بلوچ، ظریف خان، طیب علی، قائد جوہر، سید اشتر جعفری، آصف شادمان، جنید انصاری، سید حماد علی، سید محسن علی شاہ، زین العابدین اور سینکڑوں کی تعداد میں محب وطن پاکستانیوں نے شرکت کی۔

Comments
Loading...