Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پبلک سیکرٹیریٹ پاکستان ہاؤس میں عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری ہے

رکن صوبائی اسمبلی ریحان اکرم اور کرن مسعود باجی نے لوگوں سے ملاقات کی۔

0

پبلک سیکرٹیریٹ پاکستان ہاؤس میں عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری ہے

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پبلک سیکرٹیریٹ پاکستان ہاؤس میں عوامی شکایت سننے کے لئے سیل قائم کیا گیا ہے۔ جہاں مختلف اوقات میں ایم پی اے عوامی مسائل کو سنتے ہیں اور اس کے لئے اداروں کو احکامات بھی جاری کرتے ہیں۔

یہ سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے اور کراچی کی عوام کی بڑئ تعداد اپنی اپنی شکایت کے ساتھ پبلک سیکرٹیریٹ پاکستان ہاؤس میں ایم پی اے سے ملاقات کر رہی ہے۔

بروز بدھ کو پبلک سیکرٹیریٹ پاکستان ہاؤس میں رکن صوبائی اسمبلی ریحان اکرم اور کرن مسعود باجی نے عوامی مسائل سنے اور انکے حل کے لئے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی۔

Comments
Loading...