Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اسپائیڈرمین کوٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا

کچھ لوگ فیم حاصل کرنے کے لئے بھی اس طرح کی حرکت کرتے نظر آتے ہیں۔

0

اسپائیڈرمین کوٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے اس دور میں ایسی ایسی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں جن کے بارے میں ہم نے کبھی چوچا ہی نہیں۔ ایسا ہی ایک واقع بھارت میں پیش آیا۔ جب ٹریفک پولیس نے ایک شخص کو قوانین کی خلاف وزی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

اسپائیڈرمین’ کاسٹیوم پہنے ایک 20 سالہ شخص کو بھارت کے قومی دارالحکومت میں اسکارپیو کے بونٹ پر دیکھے جانے کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اس کی تصویر وائرل ہونا شروع ہوگئی۔

Comments
Loading...