خبریں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات Webdesk May 14, 2024 0 ملاقات میں پختونخوا اور بلوچستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا