خبریں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء سید مصطفیٰ کمال نے وفاقی وزیر برائے صحت کا قلمدان سنبھال لیا۔ Webdesk Mar 10, 2025 0 جب تک وزارت پر براجمان ہوں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ ہمارے فیصلوں اور اقدامات سے عوام کی زندگی پر مثبت اثرات رونما ہوں۔ سید مصطفیٰ کمال
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نیو کراچی ٹاؤن میں خستہ اورناکارہ سیوریج لائنوں کو فوری مرمت و تبدیل کرے۔وائس… Webdesk Mar 8, 2025 0 سوئی گیس کمپنی متاثرہ علاقوں میں گیس کی فراہمی کو ممکن بنائے اور سحر و افطار میں گیس کی بندش بند کی جائے۔وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر
کراچی تواتر سے ہونے والے واقعات شہر میں بدامنی پیدا کرنے کا باعث بن سکتے ہیں جس کی مکمل زمہ داری سندھ… Webdesk Mar 7, 2025 0 ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا صفورہ چورنگی پر ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی موت پر شدید تشویش اور تحفظات کا اظہار
کراچی اگست23، 2016ء کے اقدام کے ذریعے اور بارہا ہم یہ بتا چکے ہیں کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔ ڈاکٹر خالد… Webdesk Mar 6, 2025 0 کراچی کی سڑکیں چیخ چیخ کر اپنا نوحہ سنا رہی ہیں گلیاں محلے اپنی داستان غم بیان کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
خبریں ادارے کے ملازمین کے مطالبات کو جلد ہی پورا کیا جائے گا۔ علی گل سنجرانی Webdesk Mar 6, 2025 0 بھوک ہڑتال پر موجود ملازمین سے کامیاب مذاکرات کے بعد ملازمین نے بھوک ہڑتال ختم کردی
کراچی جمال احمد کی کے۔بی۔آر کے علاقہ مکینوں سے اہم ملاقات Webdesk Mar 6, 2025 0 ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی ٹاون ممبران نے انکے مسائل سنے اور فلفور کے الیکٹرک کے ڈی۔جی۔عقیل صاحب سے رابطہ کیا۔
کراچی آسیہ اسحق کا شاہ فیصل کالونی پر واقع پمپنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے حملے اور واٹر پمپنگ… Webdesk Mar 6, 2025 0 پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اور دہشتگردی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
خبریں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گودام سیل، قانونی کارروائی کا آغاز Webdesk Mar 5, 2025 0 ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گودام سیل، قانونی کارروائی کا آغاز ٹنڈو محمد خان: رمضان المبارک کے پیش نظر سندھ حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان، شاہ زیب شیخ کی نگرانی میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی عمل!-->!-->!-->…
خبریں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سندھ میں خواتین کے لئے الیکٹرک اسکوٹی جلد متعارف کروانے کے لئے مسلسل… Webdesk Mar 5, 2025 0 سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا خیرمقدم
کراچی سحر و افطار کی اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ عوام کے لئے باعث تکلیف ہے۔ چیئرمین محمد یوسف Webdesk Mar 5, 2025 0 رمضان مبارک میں گیس لوڈشیڈنگ کو ختم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔چیئرمین محمد یوسف