ماہِ ربیع الاول کے حوالے سے جائزہ اجلاس، انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
کراچی: ماہِ ربیع الاول کے حوالے سے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے ٹاؤن آفس میں چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی سربراہی میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں میونسپل کمشنر حمیر احمد، وائس چیئرمین محمد الیاس، تمام محکمہ جاتی افسران، واٹر!-->…