Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alerts

حافظ شیراز احمد کی زیر نگرانی سیکٹر 5ڈی ، یوسی4 ، نیوکراچی ٹاؤن سڑکوں کی بحالی کا عمل جاری ہے۔

کراچی : نیوکراچی ٹاون یوسی4 سیکٹر 5 ڈی میں سڑکوں کی حالت بہت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین کافی زیادہ پریشان نظر آرہے تھے۔ اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے حافظ شیراز احمد نے اپنی نگرانی میں ٹریکٹر منگوا کر گلیوں کی بحالی کا عمل شروع…

شہر میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم۔

کراچی : شہر میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم۔ شہر بھر میں غیر قانونی کیبلز، جھنڈوں اور نشے کے عادی افراد کے خلاف آپریشن کے ساتھ ساتھ اب غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ میئر کراچی…

ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے ورثاء میں 52 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم

کراچی: گلبرگ ٹاؤن کی منتخب بلدیاتی قیادت کی جانب سے ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے ورثاء میں واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں میونسپل کمشنر گلبرگ ٹاؤن حمیر احمد نے ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے ورثاء میں مجموعی طور پر 52 لاکھ…

گلبرگ ٹاؤن کا اندھیرے سے روشنی کی جانب سفر جاری، کھیلوں کے میدانوں میں فیلڈ لائٹس کی تنصیب

کراچی: گلبرگ ٹاؤن میں سڑکوں، پارکوں اور دیگر عوامی مقامات کی بحالی کے بعد کھیلوں کے میدانوں کو بھی جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں گلبرگ ٹاؤن کے ٹی گراؤنڈ میں فیلڈ لائٹس کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔ …

محمد یوسف کا ایک اور بڑا ترقیاتی اقدام، 4400 روڈ عوام کے لیے کھول دیا گیا

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نارتھ کراچی میں دومنٹ چورنگی سے الحمید اسکول تک تعمیر ہونے والی دو رویہ 4400 روڈ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سڑک کو جماعت اسلامی کے مخلص کارکن اور سابق…