خبریں توہین مذہب کی مرتکب خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا Webdesk Apr 16, 2023 0 خود کو پیغمبر اسلام اور اپنے بیٹے کو امام المہدی قرار دینے پر فیصل آباد میں پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔