Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔

0

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی مزید مؤثر بنانے کا حکم

بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ اسپتالوں میں فائر ایکسٹنگوشرز، فائر الارم اور ڈیٹیکشن سسٹمز کی فعالیت، ایمرجنسی ایگزٹس اور فرار کے راستوں کی دستیابی یقینی بنانے، جبکہ فائر ہیزرڈز، بجلی کی تنصیبات، جنریٹرز اور آکسیجن اسٹوریج ایریاز کا باقاعدگی سے معائنہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تمام طبی اداروں کے سربراہان کو 3 روز میں تصدیق شدہ کمپلائنس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت۔

The Karachi Metropolitan Corporation (KMC) has directed that fire safety arrangements in all medical institutions and hospitals be made more effective immediately.
The Karachi Metropolitan Corporation (KMC) has directed that fire safety arrangements in all medical institutions and hospitals be made more effective immediately.
Comments
Loading...