Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس کی بروقت کارروائی، گٹکا/ماوا فروش گرفتار

0

تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس کی بروقت کارروائی، گٹکا/ماوا فروش گرفتار

کراچی : شہر بھر میں گٹکا اور ماوا بیچنے والوں کے خلاف پولیس نے بڑا کریک ڈاون شروع کردیا ہے۔ تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس کی بروقت کارروائی، گٹکا/ماوا فروش گرفتار۔

دورانِ گشت ملزم ریس احمد ولد نور علی (آئی آر پرسن) کو 120 پڑیاں مضر صحت ماوا سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ الزام نمبر 343/2025 بجرم دفعہ 4/8(آئی) گٹکا ماوا ایکٹ درج۔

Comments
Loading...